نمل میں قومی سیرت النبی کانفرنس

 نمل میں قومی سیرت النبی کانفرنس

نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز (نمل) کے شعبہ عربی زبان اور اسلامک سٹڈیز کے زیر انتظام دو روزہ قومی سیرت النبی کانفرنس منعقد کی گئی

اسلام آباد(دنیا رپورٹ )جس کے افتتاحی سیشن کے مہمان خصوصی ریکٹر نمل میجر جنرل(ر) محمد جعفر تھے ، گیسٹ سپیکرز ڈاکٹر طفیل ، ڈاکٹر حماد اور ڈاکٹر حبیب الرحمان نے شرکت کی ، ڈائریکٹر جنرل نمل اور پرو ریکٹر ریسورس بریگیڈئیر نادر علی،پر و ریکٹر اکیڈمک ڈاکٹر سفیر ،پروریکٹر ریسرچ ڈاکٹر زبیر ،ڈینز، ڈائریکٹرز، صدور شعبہ، فیکلٹی ممبران اور طلبہ بھی موجود تھی۔ مقررین نے سیرت کے مختلف پہلوئوں پر سیر حاصل گفتگو کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں