این ایچ اے میں سہ روزہ محافل میلاد النبی کا انعقاد

  این ایچ اے میں سہ روزہ  محافل میلاد النبی کا انعقاد

این ایچ اے میں سہ روزہ محافل میلاد النبی کا انعقاد کیا گیا

اسلام آباد (دنیا رپورٹ)وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسزمراد سعید نے اپنے پیغا م میں کہا کہ محمد عربی ؐکی سیرت پاک ہمارے لئے مشعل راہ ہے ،بارہ ربیع الاول کے موقع پر ادارے میں پروقار محفل میلاد النبی منعقد ہوئی جس کی صدارت چیئرمین خرم آغا نے کی،محفل میلاد النبی میں نعت خوانوں نے حضورؐ کی شان میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔مدحت سراؤں میں نوید انجم ،ریاض کاظمی،نیئر سرحدی،جاوید اقبال،غلام شبیر،محمد ابراہیم او رمحمد عثمان وغیرہ شامل تھے ۔ این ایچ اے کے کارکنوں میں لنگر بھی تقسیم کیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں