آتش بازی کا سامان بیچنے والا ملزم گرفتار

 آتش بازی کا سامان بیچنے والا ملزم گرفتار

گنجمنڈی پولیس نے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے ملزم شکیل کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے )ملزم کے قبضہ سے سامان آتش بازی برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں