اوپن یونیورسٹی :مختلف ڈپلومہ پروگرامز میں داخلے جاری

 اوپن یونیورسٹی :مختلف ڈپلومہ  پروگرامز میں داخلے جاری

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے انٹرپرینیورشپ ، ماحولیاتی صحت اور حفاظت، جینڈر اینڈ ویمن سٹڈیز ، ہیومن ریسورس مینجمنٹ اور سپلائی چین مینجمنٹ میں متعارف کروائے گئے ڈپلومہ پروگرامز میں داخلے جاری ہیں

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) ایک سالہ ڈپلومہ پروگرامز سے فارغ التحصیل طلباء و طالبات کو روزگار کے بہترین مواقع ملیں گے جس کے داخلے 28اکتوبر تک جاری ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں