طالبہ کا اعزاز

طالبہ کا اعزاز

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چکری کی ہونہار طالبہ یسریٰ بی بی دختر اظہر محمود نے میٹرک امتحان میں 1093نمبر کے ساتھ گریڈ اے پلس لے کر سکول میں اوّل پوزیشن حاصل کی اور تمام مضامین میں اے پلس گریڈ حاصل کیا

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) طالبہ نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعائوں کا نتیجہ قرار دیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں