چیئرمین این ایچ اے خرم آغا کا سکھر ملتان موٹروے کا دورہ

چیئرمین این ایچ اے خرم آغا  کا سکھر ملتان موٹروے کا دورہ

چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی کیپٹن(ر) محمد خرم آغا نے سکھر ملتان موٹر وے (M-5)کا دورہ کیا

اسلام آباد (دنیا خصوصی رپورٹ ) اور سروس ایریاز اور ریسٹ ایریاز پر لوگوں کو فراہم کی جانے والی سفری اور شہری سہولتوں کا جائزہ لیا،انہوں نے مختلف اشیائے خوردونوش کو بھی چیک کیا،اپنے دورے کے دوران چیئرمین ترنڈہ محمدپناہ کے مقام پر ٹریفک آپریشن سینٹر کا دورہ کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں