فائونڈیشن یونیورسٹی اور آر آئی سی میں معاہدہ

فائونڈیشن یونیورسٹی اور  آر آئی سی میں معاہدہ

فائونڈیشن یونیورسٹی نے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ساتھ بائیومیڈیکل انجینئرنگ ٹیکنالوجی کے طلبہ کی صنعتی تربیت کے لئے معاہدہ کیا ہے

اسلام آباد(دنیا رپورٹ )بی ایس سی بائیومیڈیکل انجینئرنگ چار سالہ ٹیکنالوجی پروگرام ہے جس میں طلبہ تین سال کیمپس میں ا ور ایک سال انڈسٹری میں گزارتے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں