یوم تاسیس کے اعلامیہ پر عملدرآمد نہ ہونا بدقسمتی ہے ،فاروق حیدر

یوم تاسیس کے اعلامیہ پر عملدرآمد  نہ ہونا بدقسمتی ہے ،فاروق حیدر

سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے آزادکشمیر کے یوم تاسیس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج سے 74 سال قبل پاکستان کے ساتھ الحاق کیلئے جموں کشمیر کے عوام نے سیاسی جدوجہد شروع کی تھی

اسلام آباد (این این آئی) 24 اکتوبر کے اعلامیہ پر پوری روح کے ساتھ عمل درآمد نہ کیا جاسکا ،یہ بدقسمتی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں