موٹر سائیکل سواروں نے خاتون ٹیچر کو لوٹ لیا
صادق آباد میں نجی سکول کی خاتون ٹیچر کو موٹرسائیکل سواروں نے اسلحہ کی نوک پر لوٹ لیا
راولپنڈی (خبرنگار) افتخا ر نے پولیس کو بتایاکہ اسکی اہلیہ فرزانہ نجی سکول سے چھٹی کے بعد گھر واپس آرہی تھی کہ دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پرس چھین لیا جس میں بالیاں، 3ہزار روپے، 2موبائل فون تھے، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔