چیئرمین سی ڈی اے آفس میں محفل میلاد منگل کو ہوگی

 چیئرمین سی ڈی اے آفس  میں محفل میلاد منگل کو ہوگی

سی ڈ ی اے مزدور یونین کے زیر اہتمام سالانہ تاجدارختم نبوت کانفرنس(محفل میلاد) منگل کو بوقت دن 10بجے چیئرمین آفس کمپلیکس سیکٹرG-7/4میں ہو گی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)سی ڈ ی اے مزدور یونین کے زیر اہتمام سالانہ تاجدارختم نبوت کانفرنس(محفل میلاد) منگل کو بوقت دن 10بجے چیئرمین آفس کمپلیکس سیکٹرG-7/4میں ہو گی جس کی صدارت صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار بلاوڑہ شریف کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں