وفاقی اردو یونیورسٹی نے فیس نہیں بڑھائی ،ترجمان

وفاقی اردو یونیورسٹی نے  فیس نہیں بڑھائی ،ترجمان

وفاقی اردو یونیورسٹی انتظامیہ نے کہا ہے کہ طلبہ کی سہولت کے لئے یونیورسٹی کی اپنی بسوں کے علاوہ بھی پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کا انتظام کیا گیا ہے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) جس سے طلبہ پر بوجھ بڑھ گیا ہے جبکہ فیسوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا، ٹرانسپورٹ و دیگر اخراجات جن میں انٹرنیٹ اور بجلی وغیرہ بھی شامل ہیں کی مد میں پورے سمسٹر میں طلبہ سے سات ہزار روپے لئے جارہے ہیں، ترجمان یونیورسٹی کے مطابق مجبوری میں سات ہزار روپے لئے جارہے ہیں ،ہر طالب علم کو 30 روپے روزانہ پڑتے ہیں اور 15ہزار روپے فیس بڑھانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں