پارک انکلیو میں مرکزی مسجد کا سنگ بنیاد آئندہ ہفتے رکھا جائیگا

پارک انکلیو میں مرکزی مسجد کا  سنگ بنیاد آئندہ ہفتے رکھا جائیگا

پارک انکلیو میں مرکزی مسجد کا سنگ بنیاد آئندہ ہفتے رکھا جائیگا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سی ڈی اے انتظامیہ کے مطابق یہ مسجد جدید اور اسلامی فن تعمیر کا شاہکار ہوگی، جس میں 2500 نمازی بیک وقت باجماعت نماز کی ادائیگی کرسکیں گے جبکہ مسجد کی تعمیر پر گیارہ کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں