غلام احمدعباسی جماعت اسلامی تحصیل مری کے امیرمقرر

 غلام احمدعباسی جماعت اسلامی  تحصیل مری کے امیرمقرر

امیرجماعت اسلامی شمالی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم نے امیر ضلع راولپنڈی کی مشاورت اوراراکین کی آراء کے پیش نظر غلام احمدعباسی کو 2022تک جماعت اسلامی تحصیل مری کا امیرمقرر کیاہے

مری(نمائندہ دنیا ) نومنتخب امیرآئندہ چند دنوں میں راولپنڈی میں اپنے عہدے کاحلف اٹھائینگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں