وفاقی دارالحکومت کو 100فیصد خواندہ بنائیں گے ، ڈاکٹر افضل بابر،عاصمہ ملک

وفاقی دارالحکومت کو 100فیصد خواندہ  بنائیں گے ، ڈاکٹر افضل بابر،عاصمہ ملک

پرائیویٹ سکولز نیٹ ورک کے مرکزی صدرڈاکٹر افضل بابراور لفٹ پاکستان کی صدرعاصمہ ملک نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کی تمام یوسیز کواپنی مددآپ کے تحت 100فیصد خواندہ بنائیں گے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) تعلیمی ماہرین ،سول سوسائٹی، عوامی نمائندے اور مذہبی پیش امام اس تحریک کا حصہ ہونگے ، انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں 9لاکھ بچے تعلیمی اداروں میں جانے کی عمر کے ہیں جبکہ سرکاری، نجی اور دینی تعلیمی اداروں میں بڑی مشکل سے 7لاکھ بچے زیر تعلیم ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں