جوانسالہ خاتون سمیت 2افراد اغوا
جوانسالہ خاتون اور شہری کو اغوا کرلیاگیا
راولپنڈی (خبر نگار) تھانہ صادق آباد کے علاقے سے حق نواز کی دختر (ا) ، تھانہ واہ کینٹ کے علاقے سے حسنین کے بیٹے طاہرعمر 32سال کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔