اٹک،ڈی پی اوکی کھلی کچہری شہریوں کے مسائل سنے

اٹک،ڈی پی اوکی کھلی کچہری شہریوں کے مسائل سنے

عوام کو بروقت اور میرٹ پر انصاف کی فراہمی کی پالیسی کے تحت ڈی پی او نے کھلی کچہری کے ذریعے شہریوں کے مسائل حل کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے

اٹک (نمائندہ دنیا) شہریوں کے مسائل ترجیجی بنیادوں پر حل کئے جارہے ہیں، ڈی پی او رانا شعیب محمود روزانہ دن 12 بجے اپنے دفتر کے باہر کھلی کچہری لگاتے ہیں جس میں ضلع بھر سے سائلین آکر اپنی شکایت ڈی پی او کے سامنے رکھتے ہیں ان کی شکایات پر فوری ایکشن لے کر ازالہ کیا جاتاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں