بزرگ سائلین سے اچھابرتائو،محرر ہیڈ کانسٹیبل تھانہ جنڈکوتعریفی سندونقدانعام
ڈی پی او رانا شعیب محمود نے تھانہ جنڈ کے محرر ہیڈ کانسٹیبل نوید احمد کو بزرگ سائلین کے ساتھ اچھا برتاؤ کر نے پر تعریفی سند اور نقد انعام سے نوازا
اٹک (نمائندہ دنیا) ڈی پی او رانا شعیب محمود نے تھانہ جنڈ کے محرر ہیڈ کانسٹیبل نوید احمد کو بزرگ سائلین کے ساتھ اچھا برتاؤ کر نے پر تعریفی سند اور نقد انعام سے نوازا ۔