فیصل آباد شہر میں گرانہ ڈاٹ کام کے نئے دفتر کا افتتاح

فیصل آباد شہر میں گرانہ ڈاٹ کام کے نئے دفتر کا افتتاح

ریئل اسٹیٹ مارکیٹنگ کمپنی گرانہ ڈاٹ کام نے فیصل آباد میں اپنے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا

فیصل آباد(دنیا رپورٹ )پیپلز کالونی ڈی گراؤنڈ سے متصل مین بلیوارڈ نزد ممبینو ڈیپارٹمنٹل سٹور گرانہ ڈاٹ کام کے نئے دفتر کے افتتاح پر شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں گرانہ ڈاٹ کام کے گروپ ڈائریکٹر فرحان جاوید، ایجنسی 21 انٹرنیشنل کے ڈائریکٹر شرجیل احمر اور گرانہ ڈاٹ کام کے سینٹرل ریجن ہیڈ ناصر ملک نے بھی شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں