تھانیدارہارٹ اٹیک سے جاں بحق

تھانیدارہارٹ اٹیک سے جاں بحق

وفاقی پولیس کے سکیو رٹی ڈویژن میں تعینات اے ایس آئی اصلات خان ہارٹ اٹیک کے باعث خالق حقیقی سے جاملے

اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی پولیس کے سکیو رٹی ڈویژن میں تعینات اے ایس آئی اصلات خان ہارٹ اٹیک کے باعث خالق حقیقی سے جاملے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں