صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کی طرف سے سوات میں ڈسپنسری کا افتتاح

 صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کی طرف  سے سوات میں ڈسپنسری کا افتتاح

خیبر پختونخوا کے وزیرِ ہائوسنگ ڈاکٹر امجد علی نے کہا ہے کہ یونین کونسل تندوڈاگ سوات میں سول ویٹرنری ڈسپنسری کی بحالی و اپگریڈیشن سے علاقہ کے 10گائوں مستفید ہو رہے ہیں

پشاور (دنیا رپورٹ )ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحصیل بابوزئی یونین کونسل تندوڈاگ سوات میں سول ویٹرنری ڈسپنسری کے افتتاح کے موقع پر کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں