ایبٹ آباد:انجمن تاجران کے عہدیداروں کی حلف برداری
انجمن تاجران کنج روڈ فیز ٹو کے دفتر کا افتتاح، صدر حاجی فضل داد ستی نے کابینہ سمیت عہدوں کا حلف اٹھا لیا
ایبٹ آباد(نمائندہ دنیا ) ڈسٹرکٹ خطیب مفتی عبدالواجد نے حلف لیا،اس حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد کنج کمیونٹی ہال میں کیا گیاجس میں مہمان خصوصی تحصیل میونسپل آفیسر محمد افضل خان تھے ۔