آزادکشمیر میں بھرتیوں کے نظام کو شفاف بنایا جاے گا،اکمل سرگالا

آزادکشمیر میں بھرتیوں کے نظام کو  شفاف بنایا جاے گا،اکمل سرگالا

آزاد کشمیر کے وزیر جنگلات محمد اکمل سرگالا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت آزادکشمیر میں میرٹ بحال کرے گی این ٹی ایس کے ذریعے بھرتیوں کے نظام کو صاف اور شفاف بنایا جائے گا

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) سفارشی کلچر کا خاتمہ کریں گے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں