رشید ترابی کا ترک قومی نیوز ایجنسی کے ہیڈکوارٹر کادورہ

رشید ترابی کا ترک قومی  نیوز ایجنسی کے ہیڈکوارٹر کادورہ

سابق چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ 57اسلامی ممالک کے ٹی وی چنیلزاور نیوز ایجنسیاں مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جنگی جرائم سے دنیا کو آگاہ کریں توبھارت سے تعلقات تو دور کی بات ہے کوئی ہاتھ ملانا بھی گوار ا نہ کرے

اسلام آباد،انقرہ (خصوصی نامہ نگار) ان خیالات کا اظہارانھوں نے ترکی کی قومی نیوز ایجنسی ANADOLUکے ہیڈکوارٹر کے دورے کے موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کیا،اس موقع پر امور خارجہ کے ڈائریکٹر اور سینئر صحافی محمود اوغلونے استقبال کیا اور ادارے کی خدمات سے آگاہ کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں