قائد اعظم یونیورسٹی میں منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار

قائد اعظم یونیورسٹی میں منشیات  کے خلاف آگاہی سیمینار

قائدِ اعظم یونیورسٹی میں اے این ایف کے منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار سے خطاب

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر )قائدِ اعظم یونیورسٹی میں اے این ایف کے منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل غلام شبیر ناریجو نے کہا ہے کہ دشمن نوجوان نسل میں منشیات پھیلا کر ہمارے مستقبل کو تباہ کرنا چاہتا ہے ،اسے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے ،سیمینارمیں وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی سمیت یونیورسٹی کے طلباء و طالبات اور انتظامیہ نے شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں