جماعت اسلامی راولپنڈی کے زونل امراکا انتخاب مکمل

جماعت اسلامی راولپنڈی کے زونل امراکا انتخاب مکمل

غلام احمد امیر پی پی 6مری، انعام الحق امیر پی پی 6اے کوٹلی ستیاں ہونگے

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار )جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی کے زونل امراکا انتخاب مکمل ہو گیا ۔امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم نے 2021 تا 2022 کے لئے درج ذیل امرا کے تقرر کی منظوری دی ۔ غلام احمد عباسی امیر زون پی پی 6مری،حافظ انعام الحق منصوری امیر زون پی پی 6.A کوٹلی ستیاں ،راجہ تنویر احمد امیر زون پی پی 7 کہوٹہ،جاوید اقبال زون پی پی 7A کلر سیداں ، راجہ محمد عمیر امیر زون پی پی 8،چودھری عابد حسین امیر زون پی پی 9،ابو لقمان امیر زون پی پی 10،حاجی یار محمد امیر زون پی پی 11،امتیاز علی اسلم امیر زون پی پی 12،ملک محمد الیاس امیر زون پی پی 13 ،رضا محمد چودھری امیر زون پی پی 14،راجہ ممتاز حسین امیر زون پی پی 15 ،مرزا شمس الحق بیگ امیر زون پی پی 16،قاضی محمد ظہیر امیر زون پی پی 17 ،عمران شفیق ایڈووکیٹ امیر زون پی پی 18 ، عتیق الرحمٰن کاشمیری امیر زون پی پی 19 اور محمد ثاقب صدیقی امیر زون پی پی 20 ہوں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں