او جی ڈی سی ایل کا الشفاء آئی ٹرسٹ کے ساتھ معاہدہ

 او جی ڈی سی ایل کا الشفاء آئی  ٹرسٹ کے ساتھ معاہدہ

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ ( او جی ڈی سی ایل ) اور الشفاء آئی ٹرسٹ ہسپتال نے مفاہمت کی ایک یادداشت پر یہاں دستخط کئے ہیں

اسلام آباد(دنیا رپورٹ ) جس کے تحت او جی ڈی سی ایل کی مختلف فیلڈز کے گرد و نواح میں 33آئی کیمپس لگائے جائیں گے جس کا تخمینہ 92ملین روپے لگایا گیا ہے ، ان کیمپس کا انعقاد 15نومبر سے 30اپریل 2022 تک کیا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں