ایف ایف سی کے زیر اہتمام بریسٹ کینسر آگاہی کیلئے پنک ربن ڈے کا انعقاد
فوجی فرٹیلائزر کمپنی اچھی صحت اور فلاح و بہبود کی ترجیح پر زور دیتی ہے
اسلام آباد،لاہور (دنیا رپورٹ )بریسٹ کینسر سے لڑنے اور اس کے خاتمے کیلئے خاتون اول کا اس موضوع پر زور دینا اْن کے عزم کی تائید کرتا ہے ،ہر سال ایف ایف سی شوکت خانم میموریل ہسپتال، لاہور میں مریضوں کے علاج کیساتھ سونا ٹاور ہیڈ آفس کی عمارت کو روشن کرتی ہے ، معلوماتی پنک ٹی کا سیشن ملک بھر میں منعقد کیا جاتا ہے ۔