موٹروے پولیس نے 18لاکھ سے زیادہ افراد کو روڈ سیفٹی بارے بریفنگ دی

 موٹروے پولیس نے 18لاکھ سے زیادہ افراد کو روڈ سیفٹی بارے بریفنگ دی

انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کی بہترین حکمت عملی سے نیشنل ہائی ویز اور موٹر وے پولیس نے مختلف پوائنٹس پر 1.8ملین (18 لاکھ)سے زیادہ گاڑی چلانے والے افراد (روڈ یوزرز) کو روڈ سیفٹی کے بارے میں بریفنگ دی

اسلام آباد (دنیا رپورٹ )انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کی بہترین حکمت عملی سے نیشنل ہائی ویز اور موٹر وے پولیس نے مختلف پوائنٹس پر 1.8ملین (18 لاکھ)سے زیادہ گاڑی چلانے والے افراد (روڈ یوزرز) کو روڈ سیفٹی کے بارے میں بریفنگ دی،20سے زائد حادثات کا موجب بننے والے بلیک سپاٹس کی نشاندہی کر کے درست کراویا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں