قتل کے مقدمہ میں ملوث 5ملزم گرفتار

قتل کے مقدمہ میں ملوث 5ملزم گرفتار

چونترہ پولیس کی کارروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث 5ملزمان گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) ایس ایچ اوچونترہ اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث 5ملزمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان میں فیصل محمود، محمد محسن، محمد اعظم، یاسر سلمان اور علی رضا شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں