اشتہاری ملزم باجوڑسے گرفتار

اشتہاری ملزم باجوڑسے گرفتار

تھانہ سبزی منڈی پولیس کی اشتہاریوں کے خلاف کارروائی، اشتہاری ملزم کو باجوڑ سے گرفتار کر لیا

اسلام آباد (خبر نگار )ملزم آدم خان ساکن بلال کالونی لارکلے باجوڑ 2 سال قبل اپنے داماد ابراہیم کو سبزی منڈی موڑ آفریدی ہوٹل کے سامنے قتل کرکے فرارہوگیا تھا ۔ملزم کو ٹریس کر کے ریڈ کیا گیا اور ملزم کو ضلع باجوڑ سے گرفتار کر لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں