راولپنڈی،شادی شدہ خاتون،شہری اغوا

 راولپنڈی،شادی شدہ خاتون،شہری اغوا

شادی شدہ خاتون اور شہری کو اغوا کرلیاگیا

راولپنڈی(خبر نگار) تھانہ وارث خان کے علاقے سے سمیرا نور کے خاوند ارشد کو حسنین ، نعمان اور طارق نے ،تھانہ نصیر آباد کے علاقے سے عادل کی اہلیہ (ح) کو اریج نے اغوا کرلیاپولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں