گاڑی میں اسلحہ وکارتوس لیکرگھومنے والے دوافراددھرلئے گئے ،مقدمہ درج

گاڑی میں اسلحہ وکارتوس لیکرگھومنے  والے دوافراددھرلئے گئے ،مقدمہ درج

ویگو گاڑی میں اسلحہ اور کارتوس لیکر گھومنے والے دو افراد شہزاد ٹائون پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

اسلام آباد (خبر نگار ) شہزاد ٹائون پولیس نے دوران چیکنگ ویگو گاڑی کو مشکوک جان کر روکا اور تلاشی لی تو گاڑی سے پسٹل، بندوق کے کارتوس برآمد کر کے دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں