سیکٹرایچ 11کے جنگل سے نامعلوم شخص کی درخت سے لٹکی لاش برآمد

سیکٹرایچ 11کے جنگل سے نامعلوم  شخص کی درخت سے لٹکی لاش برآمد

تھانہ شمس کالونی کے ایریا سیکٹر ایچ 11 سرینگر ہائی وے کے ساتھ جنگل سے ایک نا معلوم شخص کی درخت سے لٹکی ہوئی ایک لاش برآمد کر لی گئی

اسلام آباد (خبر نگار) لاش کی کوئی شناخت نہیں ہوسکی ۔ لاش کو پمز ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ہے ۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں ،جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں