صوفیا کرام کی حیات ِ مبارکہ ہمارے لئے مشعل راہ :صاحبزادہ مہدی زمان الخیری

صوفیا کرام کی حیات ِ مبارکہ ہمارے لئے  مشعل راہ :صاحبزادہ  مہدی زمان الخیری

برصغیر میں سلسلہ نقشبندیہ کا ارتقاء عظیم صوفی بزرگ خواجہ باقی باللہ رحمتہ اللہ علیہ سے ہوا

اسلام آباد(دنیارپورٹ) صوفیاکرام کی حیات مبارکہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے ۔ ان خیالات کا اظہار صاحبزادہ مہدی زمان الخیری نے کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی سالانہ عرس مبارک کی تقریبات نندرک شریف اکوڑہ خٹک میں حسب معمول 13نومبر بروز ہفتہ بعد نماز مغرب منعقد ہوں گی۔ ختم خواجگان، ذکر الہٰی اور ثناء خوانی کی جائے گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں