صدر آزاد کشمیر سے وزیر اطلاعات قانون سردار فہیم ربانی کی ملاقات

صدر آزاد کشمیر سے وزیر اطلاعات  قانون سردار فہیم ربانی کی ملاقات

آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود سے وزیر اطلاعات، قانون، انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے ملاقات کی

مظفرآباد (بیورو رپورٹ)انہوں نے سیاسی صورتحال،حکومتی امور اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا،دریں اثناء سردار فہیم اختر ربانی سے ممبر الیکشن کمیشن فرحت علی میر نے بھی ملاقات کی،انہوں نے انتخابی امور سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں