نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- موٹروےایم ٹوٹھوکرنیازبیگ سےکوٹ مومن تک دھندکےباعث بند
  • بریکنگ :- موٹروےایم ٹولاہورسےشیخوپورہ تک دھندکےباعث بند،موٹروےپولیس
  • بریکنگ :- موٹروےایم ٹو لاہور سے خانقاں ڈوگراں تک دھند کےباعث بند
  • بریکنگ :- لاہور:موٹروےایم تھری فیض پورسےسمندری تک دھند کےباعث بند،ترجمان
  • بریکنگ :- موٹروےایم تھری ننکانہ صاحب سےفیض پورتک دھندکی وجہ سےبند
  • بریکنگ :- موٹروےایم فورشیرشاہ سےعبدالحکیم تک دھندکےباعث بند،موٹروےپولیس
  • بریکنگ :- موٹروےایم فائیو شیرشاہ سے جلال پورتک دھند کےباعث بند
  • بریکنگ :- موٹروےایم فائیوشیرشاہ سےظاہرپیر تک دھند کےباعث بند،موٹروےپولیس
  • بریکنگ :- موٹروےایم11 لاہورسےسمبڑیال تک دھندکےباعث بند
Coronavirus Updates

ارجنٹائن کے سفیر کی نمل آمد، ریکٹر میجر جنرل (ر) محمد جعفر سے ملاقات

ارجنٹائن کے سفیر کی نمل آمد، ریکٹر   میجر جنرل (ر) محمد جعفر سے ملاقات

ارجنٹائن کے سفیر لیوپولڈو فرانسسکو ساہورزنے نمل کا دورہ کیا

اسلام آباد( دنیا رپورٹ )اور ریکٹر میجر جنرل (ر) محمد جعفر سے ملاقات کی،ریکٹر نمل نے معزز مہمان کو نمل کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا ، ملاقات میں طلباء کیلئے ایکسچینج پروگرامز کے انعقاد پر تبادلہ خیال کیا گیا ، بعد ازاں معزز سفیر نے ہسپانوی طلباء کو ہسپانوی زبان اور ارجنٹائن کے موضوع پر لیکچر دیا اور طلباء کے سوالات کے جواب بھی دئیے ، انہوں نے طلباء میں شرٹس اور فٹ بال بھی تقسیم کئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں