پاک فوج کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ

پاک فوج کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ

پاک فوج کے زیر اہتمام چڑی کوٹ اور سیڑیاں میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے ماہر ڈاکٹروں نے مریضوں کا معائنہ کیا اور فری ادویات تقسیم کیں،کیمپ میں 482 مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور مفت علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کی گئیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں