اردو یونیورسٹی کے ڈاکٹر وسیم انجم کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب

اردو یونیورسٹی کے ڈاکٹر وسیم انجم  کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب

صدر شعبہ اردو وفاقی اردو یونیورسٹی ڈاکٹر محمد وسیم انجم گزشتہ روز ریٹائر ہوگئے

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) الوداعی تقریب کے مہمانان ڈاکٹر عامر ندیم اور ڈاکٹر حافظ عبدالرشید تھے ، جنہوں نے ان کی تدریسی اور تنظیمی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں