مری:ملک کی پہلی شہنائی بجانے والی لڑکی کی شاندار پرفارمنس

مری:ملک کی پہلی شہنائی بجانے والی لڑکی کی شاندار پرفارمنس

مری سے تعلق رکھنے والی ملک کی پہلی شہنائی بجانے والی لڑکی علیشہ شہزاد نے پنجاب آرٹس کونسل مری کے آڈیٹوریم میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا

مری (نمائندہ دنیا) اس کا مقصد مری کے ٹیلنٹ کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر متعارف کرانا اور نوجوان فنکاروں کو بہترین پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں