حکومت پٹرول پمپ مافیا کے سامنے بے بس ہوگئی، سبط الحیدر بخاری

حکومت پٹرول پمپ مافیا کے سامنے بے بس ہوگئی، سبط الحیدر بخاری

پیپلزپارٹی مرکزی سیکرٹریٹ کے انچارج سید سبط الحیدر بخاری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت پٹرول پمپ مافیا کے سامنے بے بس ہو گئی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) عوام کو پٹرول کیلئے کئی کئی گھنٹے لمبی قطار میں کھڑے ہونا پڑا جو کہ غریب عوام پر سراسر ظلم ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں