بلیو ورلڈ سٹی اورکیا لکی موٹرز کے مابین ایم اویو کی تقریب

بلیو ورلڈ سٹی اورکیا لکی موٹرز  کے مابین ایم اویو کی تقریب

بلیو ورلڈ سٹی کی پروقار تقریب میں کیا لکی موٹرز کے ساتھ ایک ایم او یو سائن کیا گیا

راولپنڈی ، اسلام آباد (دنیا رپورٹ )جس کے تحت بلیو ورلڈ سٹی کیساتھ کام کرنے والے Realtors اور Contractorsمیں سے نمایاں کارکردگی دکھانے والے افراد کو ایک ایک KIA Sportage AWD خصوصی انعام کے طور پر دی گئی ، تقریب میں چیئرمین بلیو ورلڈ سٹی سعد نذیر ، سی ای او بلیو ورلڈ سٹی چودھری ندیم اعجاز ، سی ای او بلیو ورلڈ ٹریڈ سینٹر بریر نذیر ، ایم ڈی اینڈ کنٹری سیلز ہیڈ بلیو ورلڈ سٹی سرفراز گوندل ، ڈائریکٹراوورسیز ارشد اعوان ، ایم ڈی بلیو برکس سبطین جاوید ، ڈائریکٹر بلیوورلڈ سٹی واٹر تھیم پارک اینڈ E-Sales حمزہ عامر اور بلیو ورلڈ سٹی کی دیگر مینجمنٹ نے شرکت کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں