گوجرخان :تاش پر جوا کھیلنے والے 6قمار باز گرفتار

گوجرخان :تاش پر جوا کھیلنے  والے 6قمار باز گرفتار

گوجرخان پولیس نے تاش پر جوا کھیلنے والے 6قمار بازوں کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی (خبرنگار) ملزمان میں لیاقت علی، عبدالجبار، تصدیق سعید، طالب حسین، محمد ظہیر اور گل محمد شامل ہیں،ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 37ہزار 570روپے ، 6موبائل فون اورتاش کے پتے برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں