نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- ہرتھانےکاپولیس بجٹ منظورہوتاہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- منظورشدہ بجٹ تھانے کونہیں دیاجاتا،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- تھانیدارکے پاس قلم اورسیاہی کےپیسے نہیں ہوتے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- یقینی بنایا ہے کہ فنڈتھانےکوہی دیاجائےگا،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- شواہد کی ریکارڈنگ کیلئےکئی دن درکار ہوتے ہیں،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- انگلینڈمیں شواہدجمع کرنےکیلئےلائیوریکارڈنگ ہوتی ہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- بیرون ملک یاشہررہنےوالوں کےبیان ویڈیولنک کےذریعے ریکارڈہوں گے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- ان کیسز پر توجہ دی جائے گی جن میں شواہدموجود ہوں گے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- عادی مجرموں سے پلی بارگین نہیں کی جائےگی،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- 5سال کی سزاپانےوالا 20 سال تک سزاکاٹتارہتا ہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- اس نظام میں جج فیصلہ کرےگاجرم کی نوعیت کیا ہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- پلی بارگین چھوٹے جرائم کیلئے ہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- مقصد یہ ہےبڑےجرائم پرتوجہ دی جاسکے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- لوئرکورٹس میں وکلاکےالتوالینےسےفیصلوں میں تاخیرہوتی ہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- گواہوں کے تحفظ کی بھی پالیسی بنادی گئی ہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- کرمینل قوانین وزارت قانون نہیں،وزارت داخلہ کامضمون ہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- وزیراعظم کومحسوس ہوایہ کام وزارت قانون کرسکتی ہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- منگل کومسودہ کابینہ میں پیش کیاجائےگا،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- مسودہ پارلیمان میں پیش کیاجائےگا،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- اپوزیشن سیاست نہ کرے،اس قانون کوپاس کرے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- تمام اسٹیک ہولڈرزسےمشاورت کرکےمسودہ تیارکیاگیا،فروغ نسیم
Coronavirus Updates

شادی کی تقریب میں فائرنگ آتش بازی، 4ملزمان گرفتار

شادی کی تقریب میں فائرنگ  آتش بازی، 4ملزمان گرفتار

پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ اورآتش بازی کرنے والے 4ملزمان کو گرفتار کر لیا

راولپنڈی (خبرنگار) ملزم عمیر سے 1پستول 30بور جبکہ ملزمان محمد پرویز، محمد صدیق اور یحییٰ خان سے سامان آتش بازی برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں