پشاور جلسہ میں پی پی اسلام آباد کا جلوس شرکت کرے گا

پشاور جلسہ میں پی پی اسلام آباد  کا جلوس شرکت کرے گا

پیپلز پارٹی کے 54ویں یوم تاسیس پر پشاور جلسہ عام میں شرکت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے 54ویں یوم تاسیس پر پشاور جلسہ عام میں شرکت کیلئے عہدیداران اور کارکنوں کا بڑا جلوس 30نومبر کو مکان نمبر 1گلی 85 جی سکس فور اسلام آباد سے دن دس بجے روانہ ہوگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں