اسلام آباد پولیس کیلئے دو منصوبوں کی منظوری

 اسلام آباد پولیس کیلئے  دو منصوبوں کی منظوری

اسلام آباد ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد کی زیر صدارت ہوا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) جس میں اسلام آباد پولیس کیلئے دو منصوبوں کی منظوری دی گئی،اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں کی کیمروں سے نگرانی کیلئے 680ملین روپے جبکہ تھانوں کیلئے اکائو نٹس عملے کی بھرتی کی بھی منظوری دی گئی۔ جس کے بعد یہ تھانے مالی طور پر آزادانہ کام کریں گے ، اس سے تھانوں میں چیک اینڈ آڈٹ کنٹرول سسٹم بھی بہتر ہو گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں