کے پی کے میں گیس فراہمی کیلئے ٹھوس اقدامات کئے گئے ہیں، ایس این جی پی ایل

کے پی کے میں گیس فراہمی  کیلئے ٹھوس اقدامات کئے  گئے ہیں، ایس این جی پی ایل

ایس این جی پی ایل پشاور کے جنرل منیجر نے بتایا کہ صارفین کو موسم سرما میں گیس کی مناسب فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے کے پی کے میں ٹھوس اقدامات کئے گئے ہیں

اسلام آباد، پشاور (دنیارپورٹ) پشاور کے دفاتر میں خصوصی کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے جہاں کمپنی کے افسران صارفین کو شکایات کا فوری جواب دینے کیلئے چوبیس گھنٹے دستیاب ہوں گے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں