ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس کا دورہ پنجاب آرٹس کونسل، منصوبے کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس کا دورہ  پنجاب آرٹس کونسل، منصوبے کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ عنبر گیلانی نے پنجاب آرٹس کونسل راولپنڈی کا دورہ کیا

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) اسکی تزئین و آرائش اور اپ لفٹنگ کے منصوبہ کا جائزہ لیا، ڈائریکٹر وقار احمد اور ڈپٹی ڈائریکٹر سجاد حسین نے ان کو تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر عنبر گیلانی نے آرٹس کونسل کے آڈیٹوریم، آرٹ گیلری اور دفاتر کا بھی معائنہ کیا۔ وہ آرٹس کونسل میں نئی قائم شدہ ادبی بیٹھک کا بھی معائنہ کیا اور اس میں دلچسپی کا اظہار کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں