پولیس افسران کیلئے تربیتی ورکشاپ مقصد ٹرانسپیرنسی ،استعداد کار بڑھانا

پولیس افسران کیلئے تربیتی ورکشاپ  مقصد ٹرانسپیرنسی ،استعداد کار بڑھانا

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب راؤ سردار علی خان کے احکامات پر سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی اطہر اسماعیل کی زیر صدارت آپریشنل گائیڈ لائنز اور آئی ٹی انیشیٹوز کیلئے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا

راولپنڈی (خبرنگار) ورکشاپ میں سینئر پولیس افسران نے شرکت کی، ورکشاپ کا مقصد آپریشنل گائیڈ لائنز، ٹرانسپرنسی اور پولیس افسران کی کپیسٹی بلڈنگ کو بہتر بنانا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں