سینٹورس مال میں تصویری نمائش کا انعقاد

سینٹورس مال میں تصویری نمائش کا انعقاد

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی دوستی کے 50سال مکمل ہونے پر سینٹورس مال میں تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سفیر یو اے ای حمد ابراہیم الزعابی، سی ای او سینٹورس مال سردار یاسر الیاس بھی نمائش میں شریک ہوئے، متحدہ عرب امارات کے سفیر نے فیتہ کاٹ کر نمائش کا افتتاح کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں