بچے کیساتھ بد اخلاقی، ملزم گرفتار

بچے کیساتھ بد اخلاقی، ملزم گرفتار

مورگاہ پولیس کی کارروائی، 9سالہ بچے سے بداخلاقی کرنے والا ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا گیا

راولپنڈی (خبرنگار) مورگاہ پولیس کو متاثرہ بچے کے والد نے درخواست دی کہ مسعود نے اس کے 9سالہ بچے کو بداخلاقی کا نشانہ بنایا، جس پر مورگاہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم مسعود کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں